Site icon MASHRIQ URDU

فیصل آباد: 20 بچوں اور بچیوں سے زیادتی، ملزم گرفتار

بچوں اور بچیوں سے زیادتی
فیصل آباد: 20 بچوں اور بچیوں سے زیادتی، ملزم گرفتاربچوں اور بچیوں سے زیادتی

 ملزم نے مبینہ طور پر 20 سے زائد 8 سے 12 سال کی بچیوں اور لڑکوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزم کے موبائل سے بچوں سے زیادتی کی 30 سے زائد ویڈیوز بھی برآمد کرلی گئیں۔

ترجمان کے مطابق سی سی ڈی کے مطابق ملزم اسلحہ کے زور پر بچوں کو زیادتی کا نشانہ بناتا تھا۔

گوجرانوالہ: 8 سالہ بچے کا اغواء، زیادتی و قتل، قاتل محلے دار

Exit mobile version