Site icon MASHRIQ URDU

فیصل آباد: یوٹیلیٹی بلز اضافے کے بعد کپڑے کی قیمتوں میں اضافہ

یوٹیلیٹی بلز اضافے کے بعد

فیصل آباد: یوٹیلیٹی بلز اضافے کے بعد کپڑے کی قیمتوں میں اضافہ

بجلی کا محکمہ

خریداری میں کمی سے پریشان تاجر اور دوکاندار توانائی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے نتیجے میں تیار کپڑا مہنگا ہونے کی شکایت کر رہے ہیں۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ کپڑا اتنا مہنگا ہو گیا ہے کہ 100 روپے والی کوالٹی 140 پر چلی گئی ہے، 200 والی 270 یا 280 پر چلی گئی ہے جس کے بعد مارکیٹوں میں سناٹا چھا گیا ہے۔

یوٹیلیٹی بلز اضافے کے بعد

کپڑے کے تاجروں اور دکاندار وں نے حکومت سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے توانائی کی قیمتوں میں کمی کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسڑی کے لیے توانائی کی قیمتوں کا براہِ راست اثر پیدواری لاگت پر ہوتا ہے جس کے نتیجے میں مصنوعات مہنگی ہونے سے ان کا کاروبار متاثر ہو رہا ہے۔

 

 

مہنگائی کم ترین سطح، چکن 780 فی کلو

 

Exit mobile version