Site icon MASHRIQ URDU

فیصل آباد: مبینہ اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار

5e9db64ab76d2

فیصل آباد: مبینہ اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار

فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے موٹر وے کے قریب میاں بیوی کو روک کر شوہر کو باندھ کر اس کی بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ ساندل بار کے علاقے میں دو روز قبل دوران واردات شادی شدہ خاتون سے تین افراد کی اجتمائی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا تھا۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایس پی اقبال ٹاؤن کی سربراہی میں چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی تھیں۔

فیصل آباد:ڈاکوؤں کی سڑک پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی

Exit mobile version