فیصل آباد: بدفعلی اور قتل کے 3 ملزمان گرفتار

پولیس کے مطابق ملزمان نے 5 سال کے بچے کو قتل کرنے کے بعد لاش کھیت میں پھینک دی تھی۔ پولیس نے بتایا کہ واقعہ 3 روز قبل تاندلیانوالہ میں پیش آیا تھا۔