فیصل آباد:مہنگائی کے ستائے عوام،پھل فروش قتل

فیصل آباد: مہنگائی کے ستائے عوام، پھل فروش قتل، پولیس کے مطابق ڈی ٹائپ کالونی میں موٹر سائیکل پر سوار 2 نامعلوم ملزمان نے پھل فروش شعیب سے سیب کے نرخ کم کرنے کا کہا اور قیمت کم نہ کرنے پر تکرار شروع کر دی، اسی دوران ملزمان نے پستول نکال کر فائرنگ کر دی۔ پھل فروش شعیب … فیصل آباد:مہنگائی کے ستائے عوام،پھل فروش قتل پڑھنا جاری رکھیں