Site icon MASHRIQ URDU

فیصل آباد:مہنگائی کے ستائے عوام،پھل فروش قتل

میانوالی قتل

فیصل آباد: مہنگائی کے ستائے عوام، پھل فروش قتل، پولیس کے مطابق ڈی ٹائپ کالونی میں موٹر سائیکل پر سوار 2 نامعلوم ملزمان نے پھل فروش شعیب سے سیب کے نرخ کم کرنے کا کہا اور قیمت کم نہ کرنے پر تکرار شروع کر دی، اسی دوران ملزمان نے پستول نکال کر فائرنگ کر دی۔ پھل فروش شعیب کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔

سرگودھا: فائرنگ سے 4 افراد قتل

پولیس نے 2 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Exit mobile version