Site icon MASHRIQ URDU

فیروزوالا: کارگو ٹرک موٹر سائیکل تصادم، 3 افراد جاں بحق

ملائشیا:بس حادثہ

فیروزوالا: کارگو ٹرک موٹر سائیکل تصادم، 3 افراد جاں بحقکارگو ٹرک حادثہ

رپورٹ: عمر شہزاد

فیروز والا لوڈر کارگو ٹرک نے دو موٹر سائیکلوں پر تین نوجوانوں کو کچل ڈالا۔ حادثے میں تین افراد موقع پر جانبحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم کا فوری رسپانس، نوجوانوں کی موت کی تصدیق کے بعد نعشیں متعلقہ پولیس حکام کے حوالے کر دی گئیں۔ حادثہ لوڈر ٹرک کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔

کارگو ٹرک حادثہ

پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر فیروز والا منتقل کر دیں۔ بحق ہونے والے افراد کی شناخت 21 سالہ طیب ولد افتخار 27 سالہ محسن ولد نعیم اور 36 سالہ فیصل ولد زبیر کے نام سے ہوئیں۔

کراچی: ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق

 

Exit mobile version