فوٹو سیشن کیلئے نہیں بیٹھ سکتے: بیرسٹر گوہر

فوٹو سیشن کیلئے نہیں بیٹھ سکتے، اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات بہترین راستہ ہیں، بڑی فراخدلی سے ہم نے مذاکرات شروع کیے تھے۔ تحفظات کے باوجود نیک نیتی سے مذاکرات میں بیٹھے تھے، ہمارے ساتھ زیادتیاں ہوئیں، ہمارا مینڈیٹ چوری ہوا ہے۔ عمران … فوٹو سیشن کیلئے نہیں بیٹھ سکتے: بیرسٹر گوہر پڑھنا جاری رکھیں