Site icon MASHRIQ URDU

فوجی عدالت: سویلین ٹرائل کیس سماعت کیلئے مقرر

مشرق اردو

فوجی عدالت کیس سویلین ٹرائل کیس سماعت کیلئے مقرر, سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس 7 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے۔  جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینسپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس 7 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے۔ ی بینچ 7جنوری کو سماعت کرے گا۔ 7 رکنی آئینی بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال حسن آئینی بینچ میں شامل ہیں۔

ملٹری کورٹس: شہریوں کو سزائیں دینے سے پابندیوں کا سامنا ہو سکتا ہے، عمران خان

Exit mobile version