Site icon MASHRIQ URDU

فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل درست قرار نہیں دیا، اعتزاز

Barrister Aitzaz Ahsan

اعتزاز احسن

فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل درست قرار نہیں دیا،سینئر قانون دان اور سابق وفاقی وزیر اعتزاز احسن نے فوجی عدالتوں سے شہریوں کی سزا کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ ملٹری ٹرائل کیس کے درخواست گزار اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ انہوں نے فوجی عدالتوں سے شہریوں کی سزاؤں کو قطعی درست تسلیم نہیں کیا ہے۔

فوجی عدالت: سویلین ٹرائل کیس سماعت کیلئے مقرر

سینئر قانون دان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ فوجی عدالتوں کا قانون ہی اُلٹا ہوتا ہے، کیس کوئی سنتا ہے اور سزا کوئی اور سناتا ہے۔

Exit mobile version