فلسطینیوں کے غزہ سے نکلنے کا وقت ہے،نیتن ہاہو
ان کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے فلسطینیوں کو غزہ سے نکلنے پر ایک دور اندیش نظریہ پیش کیا ہے۔ یقین ہے کہ اس نظریے کی حمایت کی جائے گی۔ فلسطینیوں کو غزہ سے نقل مکانی کی آزادی دینی چاہیے۔ فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنے کا ٹرمپ کا منصوبہ قابلِ تعریف ہے۔