Site icon MASHRIQ URDU

فطرانہ، روزے کا فدیہ، نصاب جاری

18204152aa5c640

فطرانہ، روزے کا فدیہ، نصاب جاری۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب نعیمی نے رواں سال صدقہ فطر و فدیہ صوم کم از کم 220 روپے نصاب جاری کردیا۔ ڈاکٹر راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ جو 450 اور کھجور کے حساب سے 1650 روپے صدقہ فطر و فدیہ صوم ادا کیا جائے۔ کہا کہ کشمش 2500 روپے اور منقیٰ کے حساب سے 5000 روپے صدقہ فطر و صوم ادا کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ مخیر حضرات مالی حیثیت کے مطابق صدقہ فطر اور فدیہ صوم ادا کریں۔

رمضان پیکیج: کارڈ دکھاو سستی چینی پاؤ

Exit mobile version