Site icon MASHRIQ URDU

فرینڈز آف پولیس پروگرام کے تحت 15واں انٹرن شپ پروگرام

2

فرینڈز آف پولیس پروگرام کے تحت 15واں انٹرن شپ پروگرام، طلباءو طالبات کیلئے 15ویں انٹرن شپ پروگرام کا انعقاد،اے آئی جی آپریشنز پنجاب شہزادہ سلطان کی پولیس ہیڈ کوارٹرز قلعہ گجر سنگھ آمد،ایس پی ہیڈ کوارٹر احمد زنیر چیمہ کی اے آئی جی شہزادہ سلطان کو پولیس ہیڈ کوارٹر آمد پر خوش آمدید کہا،طلباءو طالبات نے اے آئی جی آپریشنز پنجاب شہزادہ سلطان کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیااے آئی جی آپریشنز پنجاب نے طلباءکو کمیونٹی پالیسنگ۔جرائم سے دور رہنے۔انسداد منشیات کےحوالے سے لیکچر دیا،ایس پی ہیڈ کوارٹر احمد زنیر چیمہ نے طلباءکے وفد کو لاہورپولیس کی مختلف ایپس۔سافٹ وئیرز کے متعلق آگاہی لیکچر دیا،ایس پی نے پولیس ورکنگ۔پولیس خدمت مراکز۔وویمن سیفٹی ایپ کے حوالے سے جبکہ اے آئی جی آپریشنز پنجاب نے پولیس اور عوام کے درمیان بہتر روابط کے حوالے سے لیکچر دیا،طلباءو طالبات نے جاری انٹرن شپ پروگرام کے بارے مثبت تاثرات کا اظہار کیا،طلباءو طالبات سے ملاقات میں انٹرن شپ کے متعلق مختلف تجاویز بھی زیر غور،تمام تر سرگرمیوں کو طلباءکے وفد نے سراہا بہترین انتظامات اور پولیس معلومات پر پنجاب پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

Exit mobile version