فرانس حماس کی مدد کرتا ہے: نیتن یاہو

فرانس حماس کی مدد کرتا ہے: نیتن یاہو  غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے 3 گھنٹے طویل ٹی وی انٹرویو میں فلسطینی ریاست کے حوالے سے فرانسیسی صدر کی جانب سے لیے جانے والے اقدامات کی مذمت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ فرانس چاہتا ہے کہ اسرائیل سرنڈر کردے … فرانس حماس کی مدد کرتا ہے: نیتن یاہو پڑھنا جاری رکھیں