Site icon MASHRIQ URDU

فحش ویڈیوز کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

pornographic videos

rights of an arrested person in india1761641478 0نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی راولپنڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فحش ویڈیوز کے ذریعے ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث شخص کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزم کی شناخت محمد علی اسد ولد احمد خان کے نام سے ہوئی، ملزم نے خاتون کی ویڈیوز فحش ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیں۔ملزم کا موبائل فون برآمد کرلیا گیا، فرانزک رپورٹ تیار کی جا رہی ہے، مقدمہ نمبر 193/2025 درج کرلیا گیا، سیکشن 21 PECA 2016 کے تحت کارروائی کی گئی۔این سی سی آئی اے نے کہا کہ مزید تحقیقات جاری ہیں، ڈیجیٹل شواہد فرانزک لیب کو بھجوا دیے گئے۔

Exit mobile version