Site icon MASHRIQ URDU

غلط فہمی دور نہیں ہوئی،ایک اور ایڈونچر کرلیں: عظمیٰ بخاری

2017096 1303667780

غلط فہمی دور نہیں ہوئی،ایک اور ایڈونچر کرلیں، عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ عمران خان کے مقبول ہونے کے دعوے عوام نے ختم کر دیے، سزا ہوئی تو احتجاج کے لیے کون نکلا؟ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی اور ان کی سیاست میں فرق ہے، سیاسی مخالفین کو ہماری خدمات سے بہت خوف آتا ہے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ دوسرے صوبے بھی ہمارے کاموں کی تعریف کر رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ خیبر پختون خوا کے بچے بھی وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے لیپ ٹاپ اور اسکالر شپ کا کہہ رہے ہیں۔

ن لیگ کل بھی پنجاب کی سب سے بڑی پارٹی تھی، آج بھی ہے: عظمیٰ بخاری

نگہبان رمضان پیکیج کی بھرپور تیاری شروع کر دی گئی ہے چناچہ 15 فروری تک مستحق خاندان اپنی رجسٹریشن کرا لیں۔

Exit mobile version