Site icon MASHRIQ URDU

غزہ:7 فلسطینی طالب علم کراچی پہنچ گئے

PHILISTINE STUDENT 780x470 1

غزہ:7 فلسطینی طالب علم کراچی پہنچ گئے

غزہ سے 7 فلسطینی طلبا کراچی پہنچ گئے ہیں۔ فلسطینی طلبا پاکستان کے مختلف تعلیمی اداروں میں اپنی تعلیم مکمل کریں گے۔ فلسطینی طلبا کا ایک اور وفد بھی جلد کراچی پہنچے گا۔

غزہ: آج کے دن شہید فلسطینیوں کی تعداد 95 ہوگئی

Exit mobile version