Site icon MASHRIQ URDU

غزہ:19 لاکھ فلسطینیوں کو جبری بے دخل کیا گیا: انروا

24 گھنٹے میں 74 فلسطینی شہید

غزہ:19 لاکھ فلسطینیوں کو جبری بے دخل کیا گیا: انروا

انروا نے بتایا ہے کہ تقریباً 1 اعشاریہ 9 ملین افراد جن میں بچے بھی شامل ہیں انہیں زبردستی اپنے گھروں سے بے گھر کیا گیا ہے۔ ایجنسی کے مطابق غزہ کی پٹی میں حالیہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے نقل مکانی کی ایک اور لہر نے جنم لیا ہے جس سے 1 لاکھ 42 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں۔

اسرائیلی:جنوبی غزہ میں نئے سیکیورٹی کوریڈور کا قیام 

Exit mobile version