Site icon MASHRIQ URDU

غزہ: 24 گھنٹے میں 74 فلسطینی شہید 391 زخمی

160 بچوں کو قتل

غزہ: 24 گھنٹے میں 74 فلسطینی شہید 391 زخمی24 گھنٹے میں 74 فلسطینی شہید

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مارچ میں جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں 5 ہزار 833 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ وزارت صحت کے اعلامیے کے مطابق غزہ میں 24 گھنٹے کے دوران اسرائیلی حملے میں 74 فلسطینی شہید اور 391 زخمی ہوئے ہیں۔

24 گھنٹے میں 74 فلسطینی شہید

فلسطینی حکام کے مطابق جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں 20 ہزار 198 افراد زخمی ہوئے۔ حکام کا مزید بتانا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء کے بعد سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 56 ہزار 156 شہری شہید اور 1 لاکھ 32 ہزار 239 زخمی ہوچکے ہیں۔

غزہ:حماس رہنما سمیت 40 سے زائد فلسطینی شہید

 

 

 

Exit mobile version