غزہ: 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے 48 فلسطینی شہید

غزہ: 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے 48 فلسطینی شہید غزہ سے فلسطینی وزارت صحت نے اپنے بیان میں بتایا کہ 142 فلسطینی انسانیت کے خلاف ان حملوں میں زخمی ہوئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں 18 مارچ سے دوبارہ شروع ہونے والے وحشیانہ اسرائیلی حملوں میں اب تک 2502 فلسطینی شہید … غزہ: 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے 48 فلسطینی شہید پڑھنا جاری رکھیں