Site icon MASHRIQ URDU

غزہ کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا، اقوام متحدہ

پاکستان: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت

غزہ کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا، اقوام متحدہ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی فرانسیشا البانیز نے سوشل میڈیا پر اسرائیل اور غزہ میں جنگ کے حوالے سے اہم بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل بغیر کسی دباؤ کے خاموشی سے جنگ کے بعد غزہ کے حوالے سے منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ انہیں کبھی سفارت کاری اتنی ظالم اور بے رحم محسوس نہیں ہوئی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے بحران کو سنگین قرار دیدیا

Exit mobile version