Site icon MASHRIQ URDU

غزہ: پناہ گاہ پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 66 فلسطینی شہید

اسرائیل:مغربی کنارے 22 نئی بستیوں بنانے کا اعلان 

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز غزہ میں بطور پناہ گاہ استعمال ہونے والے پوسٹ آفس کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 30 نہتے فلسطینی شہید جبکہ 50 ہلاک ہو گئے۔

اسرائیلی فوج نے گزشتہ شام نصیرات میں ایک پناہ گزین کیمپ پر بھی بم باری کی جس کے نتیجے میں 25 فلسطینی شہید ہوئے۔

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کی قرارداد کی اپیل کے چند گھنٹوں بعد گزشتہ روز شروع ہونے والی اسرائیلی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 66 ہو گئی ہے۔

Exit mobile version