غزہ پر نیا سال شروع ہوتے ہی اسرائیلی حملے

غزہ میں جبالیہ اور بوریج کیمپ پر اسرائیلی فورسز کے تازہ حملوں میں 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔ شدید بارش سے غزہ کے سیکڑوں عارضی شیلٹرز بھی زیرِ آب آگئے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق خان یونس میں 100 سے زائد خیمے پانی میں ڈوب گئے ہیں جبکہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں پناہ گاہوں … غزہ پر نیا سال شروع ہوتے ہی اسرائیلی حملے پڑھنا جاری رکھیں