Site icon MASHRIQ URDU

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 20 سے زیادہ فلسطینی شہید

اسرائیل:مغربی کنارے 22 نئی بستیوں بنانے کا اعلان 

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 20 سے زیادہ فلسطینی شہید

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں رہا ہونے والے یرغمالیوں نے بھی شرکت کی۔احتجاجی مظاہرے میں شریک افراد نے ٹرمپ اور نیتن یاہو سے فوری جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔  دوسری جانب جرمن وزیر خارجہ نے غزہ مسئلے کے فوجی طاقت سے حل کو مسترد کردیا۔مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ جنگ کا خاتمہ سیاسی حل سے ہی ممکن ہے۔

غزہ: اسرائیلی حملے مزید 106 فلسطینی شہید، 350 سے زائد زخمی

Exit mobile version