Site icon MASHRIQ URDU

غزہ سیز فائر معاہدہ، اسرائیل کا پھر حملہ

اسرائلی فوجیوں کا فلسطینیوں کو انسانی ڈھال بنانے کا انکشاف

اسرائیلی تازہ حملے

غزہ سیز فائر معاہدہ، اسرائیل کا پھر حملہ، بین الاقوامی خبروں کے مطابق غزہ میں طبی امداد دینے والے اداروں کا کہنا ہے کہ تازہ اسرائیلی حملوں میں 32 شہادتیں ہوئی ہیں۔ 15 ماہ سے جاری غزہ جنگ کے بعد حماس اور اسرائیل کے درمیان طے پا جانے والے اس معاہدے میں قطر، مصر اور امریکا کا تعاون شامل ہے۔ معاہدے میں اسرائیل اور حماس کی جانب سے مرحلہ وار یر غمالیوں کے تبادلے، اسرائیلی فوج کی واپسی کے حوالے سے معاملات طے پائے تھے۔

غزہ پر نیا سال شروع ہوتے ہی اسرائیلی حملے

Exit mobile version