Site icon MASHRIQ URDU

غزہ امریکا کو ملے گا، ٹرمپ کا پھر بیان

5808364320770

غزہ امریکا کو ملے گا، ٹرمپ کا پھر بیان

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ امریکا آہستگی اور احتیاط سے غزہ کی تعمیر شروع کرے گا۔ غزہ تعمیر نو اپنی نوعیت کی سب سے عظیم اور سب سے شاندار پیش رفت میں سے ایک بن جائے گی۔

امریکا غزہ میں ترقی کی تعمیر کےلیے دنیا بھر کی ترقیاتی ٹیموں کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ غزہ کے لیے امریکا کو کسی فوجی کی ضرورت نہیں ہوگی۔

گذشتہ روز بھی صدر ٹرمپ نے غزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ غزہ میں ملکیت کی پوزیشن دیکھتا ہوں۔

نیتن یاہو کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ ہم غزہ کو ترقی دیں گے۔ لوگوں کو ملازمتیں دیں گے۔ فلسطینیوں کے لیے اردن اور مصر کے رہنما جگہ فراہم کریں گے۔

ٹرمپ کا بیان، اقوام متحدہ کی وارننگ

Exit mobile version