غزہ: اسرائیلی حملوں میں 40 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی حملوں میں 40 فلسطینی شہید غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی جانب سے راشن تقسیم کرنے والے مرکز پر بم باری کی گئی۔ اسرائیلی فورسز نے مارکیٹ سمیت غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے مزید 40 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 ہفتوں سے … غزہ: اسرائیلی حملوں میں 40 فلسطینی شہید پڑھنا جاری رکھیں