Site icon MASHRIQ URDU

غزہ: اسرائیلی بمباری مزید 74 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی حملہ

غزہ: اسرائیلی بمباری مزید 74 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بم باری سے آج مزید 74 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غزہ میں اسرائیلی بنکر بسٹر بموں سے خوفناک تباہی ہوئی۔ عورتوں اور بچوں سمیت 80 سے زائد افراد شہید ہو گئے۔

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 20 سے زیادہ فلسطینی شہید

Exit mobile version