Site icon MASHRIQ URDU

غزہ: اسرائیلی بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید

اسرائیلی حملے:

غزہ

غزہ: اسرائیلی بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل  کی بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدہ یکطرفہ توڑنے کے بعد سے حملوں میں اب تک 3 ہزار کے قریب فلسطینی شہید اور 8 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل نے حدیدہ میں واقع یمنی بندرگاہ صلف پر بھی بمباری کی۔

غزہ کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا، اقوام متحدہ

Exit mobile version