Site icon MASHRIQ URDU

غزہ:اسرائیلی بمباری مزید 59 فلسطینی شہید

2cc4e3b0 0be2 11ef bee9 6125e244a4cd.jpg

غزہ:اسرائیلی بمباری مزید 59 فلسطینی شہید

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بم باری کا سلسلہ جاری ہے جہاں صہیونی فوج کے تازہ حملوں میں 59 فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ 3 روز میں اسرائیلی حملوں سے 200 بچوں سمیت 600 فلسطینی شہید ہوئے۔ ادھر اسرائیلی فوج نے رفح میں بھی زمینی آپریشن اور شمالی علاقوں کی طرف پیش قدمی کی جس کے سبب بے گھر فلسطینی پھر سے علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔ دوسری جانب القسام بریگیڈ نے غزہ سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر متعدد راکٹ حملے کیے جس کی وجہ سے اسرائیلی علاقوں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے جبکہ اسرائیل نے راکٹ مار گرانے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔

غزہ: آج کے دن شہید فلسطینیوں کی تعداد 95 ہوگئی

Exit mobile version