غریبوں کی سہولت یوٹیلٹی اسٹورز بند 

غریبوں کی سہولت یوٹیلٹی اسٹورز بند، حکومت پاکستان نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن بند اور اثاثے حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری شروع کر دیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے سے متعلق کمیٹی بنا دی ہے، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار 7 رکنی کمیٹی کے سربراہ … غریبوں کی سہولت یوٹیلٹی اسٹورز بند  پڑھنا جاری رکھیں