عید کے بعد احتجاج ہو گا، جنید اکبر نے کہا کہ میں پیغام لے کر نہیں پیغام لینے آیا ہوں۔ شیر افضل مروت دوست ہے۔ میں نے اس کے بارے جو بات کی وہ عمران خان کو بھی بتاؤں گا۔ ملاقات کے لیے لوگ چاہتے ہی نہیں ہم ٹائم پر پہنچیں۔
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا گرینڈ الائنس بنانے میں کامیاب ہوں گے۔ ملاقاتیں جاری ہیں۔ اپوزیشن کے ساتھ مل کر عید کے بعد احتجاج کریں گے۔