عید پر ٹرینوں کے کرایوں میں 20 فیصد کمی

عید پر ٹرینوں کے کرایوں میں 20 فیصد کمی وزارت ریلوے کے مطابق خصوصی رعایت کا مقصد عید الفطر کی خوشیوں کے موقع پر عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔ وفاقی وزارتِ ریلوے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ اقدام عید کے موقع پر ملک بھر میں مسافروں کے لیے خوشی کا باعث … عید پر ٹرینوں کے کرایوں میں 20 فیصد کمی پڑھنا جاری رکھیں