Site icon MASHRIQ URDU

عیدی نہیں ہے! 8 سالہ بچے نےسگی ماں قتل کر دی

375061 8697115 updates

عیدی نہیں ہے! 8 سالہ بچے نےسگی ماں قتل کر دی

میڈیا رپورٹس کے ضلع پاکپتن میں 8 سالہ بچے نے عیدی نہ ملنے پر اپنی ہی ماں کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پاکپتن کے محلہ گلزار آباد میں رہائش پزیر کمسن بچے نے اپنی والدہ ثوبیہ بی بی سے عید کے لیے پیسے مانگے مگر ماں کی جانب سے انکار کیے جانے پر اشتعال میں آکر ماں کے سینے میں قینچی گھونپ دی۔ جس کی وجہ خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی وفات پاگئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی۔

لاہور: 9 سالہ بھتیجے سے بدفعلی اور قتل، چچا گرفتار

Exit mobile version