عمر کوٹ: ضمنی انتخاب ووٹوں کی گنتی جاری

عمر کوٹ: ضمنی انتخاب ووٹوں کی گنتی جاری 498 پولنگ اسٹیشنز میں سے 13 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی صبا تالپور 3312 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ آزاد امیدوار لال چند 2232 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ قومی اسمبلی کی اس نشست پر 18 امیدوار مدمقابل ہیں، پیپلز … عمر کوٹ: ضمنی انتخاب ووٹوں کی گنتی جاری پڑھنا جاری رکھیں