عمر ایوب کی گرفتاری سے قبل ضمانت منظور

عمر ایوب کی گرفتاری سے قبل ضمانت منظور عمر ایوب پشاور ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت لے کر اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عمر ایوب کی درخواستِ ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرتے ہوئے سماعت 12 اپریل تک ملتوی کر دی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل … عمر ایوب کی گرفتاری سے قبل ضمانت منظور پڑھنا جاری رکھیں