عمرہ کے دوران چینی مسلمان خاتون پاکستانی بھکاری خواتین کے نرغے میں
عمرہ کے دوران چینی مسلمان خاتون پاکستانی بھکاری خواتین کے نرغے میں عمرہ کے دوران چینی مسلمان خاتون کو پاکستانی بھکاری خواتین نے گھیر لیا، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح پاکستانی بھکاری عورتیں چینی مسلمان خاتون سے پیسے اور زیور چھین رہی ہیں۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں