Site icon MASHRIQ URDU

عمرہ کے دوران چینی مسلمان خاتون پاکستانی بھکاری خواتین کے نرغے میں

Annotation 2025 03 29 220225

عمرہ کے دوران چینی مسلمان خاتون پاکستانی بھکاری خواتین کے نرغے میں

عمرہ کے دوران چینی مسلمان خاتون کو پاکستانی بھکاری خواتین نے گھیر لیا، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح پاکستانی بھکاری عورتیں چینی مسلمان خاتون سے پیسے اور زیور چھین رہی ہیں۔

Exit mobile version