عمران کے خلاف 190 ملین پائون کا ریفرنس موخر

عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا، فیصلہ سنائے جانے کی نئی تاریخ سے متعلق کل وکلاء کو آگاہ کیا جائے گا۔ مذاکرات پاکستان کی ضرورت ہیں تحریک انصاف کی نہیں، شاہ … عمران کے خلاف 190 ملین پائون کا ریفرنس موخر پڑھنا جاری رکھیں