Site icon MASHRIQ URDU

عمران نہیں،ان کو قائل کیا جائے جن سے بات کرنی ہے،عرفان صدیقی

unnamed 1

مشرق اردو،عرفان صدیقی

عمران نہیں،ان کو قائل کیا جائے جن سے بات کرنی ہے،عرفان صدیقی

اپنے بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ جس کی بھی اڈیالہ جیل تک رسائی ہوتی ہے وہ اپنی اہمیت بنانے کے لیے نیا شوشا چھوڑ دیتا ہے۔ ہر ایک اپنا ذاتی ایجنڈا لیے پھرتا ہے۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ عمران خان تو پہلے سے ہی قائل ہیں اور چھت پر کھڑے ہو کر ڈیڑھ  سال سے دہائی دے رہے ہیں۔ اس طرح کے بیانات پی ٹی آئی کے اندرونی جھگڑوں کا شاخسانہ ہیں۔ رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ کسی کو نہ عمران خان سے ہمدردی ہے نہ پارٹی سے ہمدردی ہے، ہر ایک اپنا ذاتی ایجنڈا لیے پھرتا ہے۔

کسی کو مذاکرات کا کوئی نیا ٹاسک نہیں دیا، بیرسٹر سیف

Exit mobile version