Site icon MASHRIQ URDU

عمران عدالتی جنگ لڑیں گے، ریلیف نہیں لیں گے، بیرسٹر علی ظفر

پی ٹی آئی اراکین

بیرسٹر علی ظفر

عمران عدالتی جنگ لڑیں گے، ڈیل یا ریلیف نہیں لیں گے، ایک بیان میں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ اس وقت ملک میں اندھیرا ہے جمہوریت نہیں، حکومت بظاہر حکومت ہے وہ مذاکرات کر رہی ہے لیکن دیکھ کسی اور طرف رہی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں آج بھی ایک گروپ ہے جو کہتا ہے کہ مزاحمت کریں۔ رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ ہم اندھیرے کو اندھیرے سے نہیں روشنی سے ختم کرسکتے ہیں، ہمارے پاس زبان ہے اس سے اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے۔

عدالت نے نوٹس لیا تو عمران خان کو کمرۂ عدالت میں پیش کرنا پڑے گا، جسٹس امین الدین

بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ ہمیں انتخابی اصلاحات، الیکشن کمشنر کی تبدیلی اور آئینی بینچ ختم کرنے پر بات کرنی چاہیے۔

Exit mobile version