Site icon MASHRIQ URDU

عمران خان کے بیٹوں کا واپس آنا ان کا بنیادی حق ہے، سلمان اکرم

بیٹوں کا واپس آنا

عمران خان کے بیٹوں کا واپس آنا ان کا بنیادی حق ہے، سلمان اکرمبیٹوں کا واپس آنا

اسلام آباد میں کے پی ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ قافلہ صرف گفتگو کرنے کے لیے لاہور روانہ ہو رہا ہے، آج اور کل میٹنگ ہوگی اس کے بعد واپس آئیں گے۔

بیٹوں کا واپس آنا

سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوگی، آرٹیکل 19 ہمارا بنیادی حق ہے یہ حق ہم سے چھین لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش ہے ہم لوگوں کے ساتھ بیٹھیں، ان کے مسائل سنیں۔

علاوہ ازیں عامر ڈوگر نے کہا کہ جہلم کے پاس نمازِ ظہر ادا کی جائے گی، رات کو پارٹی قیادت لاہور میں رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے رہنماؤں کی رہائش کا انتظام کیا گیا ہے۔

کے پی حکومت: نکالے نمائندوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے نکلے ہیں، گنڈاپور

Exit mobile version