عمران خان کی بہنوں کو آج بھی ملاقات نہ کرنے دی گئی

عمران خان کی بہنوں کو آج بھی ملاقات نہ کرنے دی گئی نورین نیازی کے مطابق اڈیالہ جیل حکام نے ہم دونوں بہنوں کو 2 گھنٹے تک داخلہ دروازے پر انتظار کروایا اور پھر کہا وقت ختم ہوگیا ہے۔ نورین نیازی اور عظمیٰ خانم جیل انتظامیہ کی طرف سے اجازت نہ ملنے پر علیمہ خان … عمران خان کی بہنوں کو آج بھی ملاقات نہ کرنے دی گئی پڑھنا جاری رکھیں