Site icon MASHRIQ URDU

عمران خان کی بہنوں اور وکلا سے ملاقات

0315234547d4513

عمران خان کی بہنوں اور وکلا سے ملاقات

عمران خان نے محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو سراہا جبکہ اختر مینگل کے فیصلے کو درست قرار دیا۔ عمران خان نے اختر مینگل اور ان کی پارٹی کے خلاف کریک ڈاؤن کا حوالہ دیا۔ عمران کو اپوزیشن اتحاد کے فیصلوں سے آگاہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کی جگہ میں بھی ہوتا تو یہی فیصلہ کرتا۔ انہوں نے کہا کہ غیر منتخب نمائندے اور حکومت کیسے اتنا بڑا فیصلہ کرسکتے ہیں؟ عمران خان نے تحریک تحفظِ آئین پاکستان کی قیادت کے لیے پیغامات بھجوادیے۔

اختر مینگل،اچکزئی، عمران خان سے ملاقات کریں گے

Exit mobile version