عمران خان کو ہر صورت رہا کرائیں گے، گنڈا پور

عمران خان کو ہر صورت رہا کرائیں گے۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ عمران خان کے حکم پر حکومت سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنی۔ حکومت سے دوبارہ مذاکرات عمران خان کے کہنے پر ہی ہوں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ 8 فروری 2024ء پاکستان کی تاریخ … عمران خان کو ہر صورت رہا کرائیں گے، گنڈا پور پڑھنا جاری رکھیں