Site icon MASHRIQ URDU

عمران خان کو جیل نکالنے کا کوئی لائحہ موجود نہیں: علیمہ خان

عمران خان کے لیے سلیمان، قاسم کا آواز اٹھانا انکا حق ہے

عمران خان کو جیل نکالنے کا کوئی لائحہ موجود نہیں: علیمہ خان

انہوں نے کہا کہ گرینڈ الائنس کے قائدین سے میں نے اور میری بہنوں نے ملاقاتیں کی ہیں۔ علامہ ناصر نے یقین دلایا کہ عمران خان کی رہائی کےلیے آواز اٹھائیں گے۔ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بھائی سے میری ملاقات 2 مہینوں سے نہیں ہوئی ہے۔ پچھلے دنوں میری بہنوں کی عمران خان سے ملاقات ہوئی تھی۔ میری بہنوں کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر سے متعلق پیغام ملا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جنید اکبر سے متعلق پیغام سلمان اکرم راجہ اور عمر ایوب کو پہنچا دیا تھا۔ بیرسٹر گوہر عمران خان کے فیصلے پر پارٹی چیئرمین ہیں۔

ضمانت کیلئے آئی تھی، معلوم ہوا 42 کیسز میں نامزد ہوں، علیمہ خان

Exit mobile version