عمران خان کو اپنی کمیٹی کے فیصلے قبول نہیں، پھر اعتماد کیوں کرتے ہیں؟ عرفان صدیقی 

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی سینیٹر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے کافی دنوں پہلے 5 رکنی اور پھر 7 رکنی مذاکراتی کمیٹی بنائی تھی۔ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کچھ بھی طے کر کے بانی پی ٹی آئی کے پاس جاتی ہے تو وہ انکار کردیتے … عمران خان کو اپنی کمیٹی کے فیصلے قبول نہیں، پھر اعتماد کیوں کرتے ہیں؟ عرفان صدیقی  پڑھنا جاری رکھیں