عمران خان کا پولی گراف ٹیسٹ توہین ہے، شیخ وقاص

عمران خان کا پولی گراف ٹیسٹ توہین ہے، شیخ وقاص قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرز عمر ایوب اور شبلی فراز کے خطوط کے باوجود چیف الیکشن کمشنر کی تقرری نہ ہونا سوالیہ نشان ہے۔ سپیکر کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ تحریک عدم اعتماد لائیں گے تو پکا … عمران خان کا پولی گراف ٹیسٹ توہین ہے، شیخ وقاص پڑھنا جاری رکھیں