Site icon MASHRIQ URDU

عمران خان کا پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار

توشہ خانہ ٹو کیس

عمران خان

عمران خان کا پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار

لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم عمران خان کے 9 مئی کیسز میں پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے اڈیالہ جیل آئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل عملہ عمران خان کو سیل میں بلانے کےلیے گیا لیکن وہ نہیں آئے۔ لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم کی سربراہی ڈی ایس پی آصف جاوید نے کی جبکہ  ٹیم میں انسپکٹر محمد اسلم، انسپکٹر محمد عالم اور انسپکٹر محمد ارحم اور پنجاب فارنزک یونٹ کے عابد ایوب بھی شامل تھے۔

عمران خان کا پولی گرافک و فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کروانے کی اجازت

Exit mobile version