Site icon MASHRIQ URDU

عمران خان کا رمضان کے بعد تحریک کا اعلان:فیصل چوہدری

1246882 7341946 Faisal Chaudhry akhbar

عمران خان کا رمضان کے بعد تحریک کا اعلان:فیصل چوہدری

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو پی ٹی آئی چھوڑ  گئے خلاف 9 مئی کیس سے آزاد ہیں۔ آج بھی سرکاری گواہان کو پیش کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں اوپن ٹرائل کی درخواست دائر کی ہے۔ ریاست سے آئین اور قانون کے مطابق انصاف مانگتے ہیں۔ ثناء اللّٰہ مستی خیل کو سیاسی کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔عمران خان نے اسد قیصر اور عمر ایوب کو ٹاسک دیا ہے اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لیں۔

عمران خان کی ہدایت پر وکلا تحریک کا ساتھ دیں، فیصل چوہدری

0%

User Rating: Be the first one !
Exit mobile version